ابنا: ڈرون حملے کے بعد انتہا پسندوں کو نئے لوگوں کو اپني طرف راغب کرنے کا موقع ملتا ہے پاکستان کی. وزير خارجہ کا کہنا تھا کہ افغانستان ميں دہشت گردي کے خلاف جنگ کي سب سے بھاري قيمت پاکستان نے چکائي ہے. افغانستان ميں استحکام کا فائدہ پاکستان کو ہوگا، طالبان سے رابطوں کا الزام بھي پاکستان پر نيا نہيں. افغانستان ميں کام کرنے والي ہر انٹيلي جنس ايجنسي کا دوسرے گروپوں سے رابطہ ہے، پاکستان خطے ميں کسي نئي محاذ آرائي کي حمايت نہيں کرتا.
.......
/169
9 فروری 2012 - 20:30
News ID: 295840
پاکستان کی وزير خارجہ حنا رباني کھر نے کہا ہے کہ پاکستان ميں ڈرون حملے مکمل طور پر غير قانوني ہيں روسي اخبار کو انٹرويو ميں حنا رباني کھر کا کہنا تھاکہ ڈرون حملے دہشتگردي کے خلاف موثر ثابت نہيں ہورہے.